• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا گزشتہ روز اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سینٹر منظور قادر نے اجلاس کے ملتوی ہونے کے بارے میں صدر کا حکم پڑھ کر سنایا۔

ملک بھر سے سے مزید