• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ: مال برادرٹرین کی بوگی ٹریک سے اترگئی

کوئٹہ(این این آئی) مستونگ کے قریب مال ٹرین کی بوگی پٹڑی سے نیچے اترگئی لیویز حکام کے مطابق مستونگ روڈ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹڑی سے نیچے اتر گئی جس کے نتیجے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ہرقسم کی آمدورفت معطل ہوگئی اورسڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں سردی کی وجہ سے مسافروں کوسخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ملک بھر سے سے مزید