• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا نمک کھا کر نمک حرامی کرنا کوئی پی ٹی آئی کے حمایتی پاکستانی نژاد امریکیوں سے سیکھے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پاکستان کا نمک کھا کر نمک حرامی کرنا کوئی پی ٹی آئی کے حمایتی پاکستانی نژاد امریکیوں سے سیکھے ، نمک حراموں کو سزا دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میزائل پروگرام پر امریکی پابندی پر خوشیاں منانے کا منظر ایک مثال ہے ، جب تک نمک حرامی پر نمک حراموں کو سزا نہیں ملتی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ذمہ داری حکومت کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید