• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی اسمگلنگ، گھسے پٹے بیانات، کچھ شور، پھر اگلے حادثے کا انتظار، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال یونان میں کشتی حادثہ، متعدد پاکستانی ہلاک، غیر قانونی ہجرت کا سلسلہ جاری ہے۔

 بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ متاثر، ذمہ دار کون؟ کا جواب دیتے ہوئےتجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ چند گھسے پٹے بیانات چند دن کا شور اور پھر اگلے حادثے کا انتظار رہتا ہے۔

 تجزیہ کارمظہر عباس نے کہا کہ تیس چالیس سال میں انسانی اسمگلنگ کا بہت بڑا نیٹ ورک رہا ہے، ان کو تحفظ دینے والے قانون نافذ کرنے والے، پارلیمنٹرین اور دوسرے لوگ ہوتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید