• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہ چاہتے ہیں ان کا پالا بچہ دوبارہ اقتدار میں آئے، ن لیگ

اسلام آباد (این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی رچرڈگرینل کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا موقف واضح ہے کہ یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے‘ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا پالا ہوا بچہ دوبارہ اقتدار میں آئے‘امریکا کو ہماری خود مختاری کا احترام کرنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ اس طرح کے بیانات سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی امکان نہیں۔ بانی پی ٹی آئی پر کرپشن اور آئین توڑنے کے الزامات ہیں۔

اہم خبریں سے مزید