مرتّب: منور راجپوت، کراچی
رسولﷺ نے اخلاق و کردار سے وہ اعلیٰ و درخشندہ روایات قائم کیں، جو قیامت تک رشدو ہدایت کا سرچشمہ ہیں