لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت سپورٹس کے اہم امور بارے اجلاس ہوا صوبائی وزیرکھیل نے پنجاب کے کئی شہروں میں نئے بیس بال گراؤنڈز بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دوہزار کنال پر مشتمل انٹرنیشنل سپورٹس سٹی کیلئے مختلف جگہوں کے وزٹ شروع ہوگئے ہیں -