• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی ترقی کاراز اعلیٰ مہارتیں اور تربیت ہے،ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں دو روزہ التربیۃ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی ترقی یافتہ دنیا کی ترقی کا راز اُن کی اعلیٰ مہارتیں اور تربیت ہے۔
لاہور سے مزید