• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری افتخار عمرہ اور دورہ پاکستان کے بعد برطانیہ پہنچ گئے

سلاؤ (اورنگزیب چوہدری) ممتاز سیاسی، سماجی شخصیت صدر فرینڈز آف اخوت برطانیہ و یورپ چوہدری افتخار احمد برطانیہ پہنچ گئے۔ لندن ہیتھرو ائرپورٹ پر ان کے قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے استقبال کیا۔ چوہدری افتخار احمد پاکستان میں چند ماہ قیام کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس برطانیہ پہنچیں ہیں۔
یورپ سے سے مزید