کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی04،گوادر10،قلات منفی06، تربت 09، سبی03اور نوکنڈی میں 03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔