• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کینٹ میں فلیٹ کی پارکنگ سے نامعلوم افراد موٹرسائیکل لے اڑے، پولیس کے مطابق کوئٹہ کینٹ میں فلیٹ میں رہائش پذیرعاطف حسین ولد لیاقت علی نے اپنی موٹرسائیکل پارکنگ میں کھڑی کی تھی جو نامعلوم افراد چرا کر لے گئے۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
کوئٹہ سے مزید