کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ،چمن، پشین، زیارت، قلعہ عبدا للہ ، قلعہ سیف اللہ، ژوب،بارکھان،لورالائی،موسیٰ خیل ،قلات، پنجگور، تربت، دالبندین اورنوکنڈی میں چند مقامات پر بارش اور برفباری ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت02، گوادر10، قلات 05 ، تربت 13 ، سبی 04اور نوکنڈی میں 08ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کو کو ئٹہ،چمن، پشین، زیارت، قلعہ عبدا للہ ، قلعہ سیف اللہ، ژوب،بارکھان،لورالائی،موسیٰ خیل ،قلات،پنجگور،تربت،دالبندین اورنوکنڈی میں چند مقامات پر بارش کاامکان ہے۔