• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان وومن فٹبال لیگ کا خیر سگالی میچ آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان فٹبال لیگ کا خیر سگالی میچ آج بلوچستان وومن فٹبال اکیڈمی اور بلوجستان فٹبال کلب کے مابین کھیلا جائے گامیچ آج یکم جنوری کو دن ایک بجے پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ فار گرلز سریاب روڈ کوئٹہ میں کھیلا جائیگا تقریب کے مہمان خصوصی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید