ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام سالانہ نمائش گل داؤدی کا افتتاح کر دیا گیا،ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان نے افتتاح کیا،ایڈیشنل کمشنر عبدالجبار بھی موجود تھے، نمائش میں 50ہزار سے زائد پودے رکھے گئے ہیں، اس موقع پرڈی جی پی ایچ اے نے کہا کہ تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام نا گزیر ہے۔