• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن ہراسانی، بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی نےسوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ۔ملزم مغیث ہمایوں کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ملزم نے خاتون شہری کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں اور مذکورہ تصاویر اور ویڈیوز کی بنیاد پر متاثرہ خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث پایا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید