• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ بورڈ میںڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے لسٹیں آویزاں

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ میں 1103 ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے غرض سے لسٹیں آویزاں کر دی گئیں ۔اس سلسلے میں اگر کسی ملازم کو کوئی اعتراض ہو تو وہ درخواست دے سکتا ہے۔ واضح رہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ایسے ملازمین کی بھی تعداد شامل ہے جن کی سروس کو 15 سے 20 سال ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید