• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کے خفیہ خانوں سے 3 کلو آئس برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں 5کارروائیوں میں 20 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 3کلو گرام آئس ،ٹول پلازہ اٹک کے قریب دو کارروائیوں میں دوملزموںسے 740گرام آئس برآمد کی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید