• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک خلاف ورزیوں پر 2024ء کے آخری عشرہ میں 31ہزار چالان کئے گئے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ٹریفک کی مختلف خلاف ورزیوں پر 2024ء کے آخری عشرے میں ماڈل ٹریفک قوانین کے نفاذ کیلئے 31ہزار گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کے خلاف ایکشن لیا گیا۔ سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر6584گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں بند کیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید