کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکزی ، صوبائی صدر اور عہدیداران، ایگزیکٹو ممبران کی باہمی مشاورت سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئر رہنماء سردار زین العابدین خلجی صدر ڈسٹرکٹ اور ملک فیصل دہوار کو جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوئٹہ منتخب کیا گیا ہے ۔