• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی مراتھن، اسرار خٹک نے جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ہونے والی فل مراتھن 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹرپشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ انہوں نے فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 سیکنڈز میں طے کیا۔ بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔ ہاف مراتھن میںساہیوال کے محمد اختر نے جیتی۔ سیالکوٹ کے محمد قاسم نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔خواتین کی ہاف مراتھن گرلز میں گلگت کی ممتاز نعمت نےجیت لی۔

اسپورٹس سے مزید