• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بولاوایو ٹیسٹ میں زمبابوے کو جیت کیلئے مزید73رنز کی ضرورت ہے جبکہ افغانستان کو فتح کیلئے دو وکٹ درکار ہیں۔ اتوار کو چوتھے دن کھیل ختم ہونے پر زمبابوے نے8 وکٹ پر205رنز بنائے تھے۔ اس سے قبل افغانستان کی ٹیم دوسری اننگز میں363رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔
اسپورٹس سے مزید