کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جنوبی افریقا کے شہرکیپ ٹاون نوجوان بیٹر صائم ایوب کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ انہوںنے پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔