• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران خان کو ڈسٹرکٹ ٹیم لیڈر تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نےپنجاب حکومت میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 18 کے افسرکامران خان کوتبدیل کرکے ڈسٹرکٹ ٹیم لیڈر، پنجاب سب نیشنل گورنمنٹ پروگرام آف ایف سی ڈی ای او مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری ڈیپوٹیشن پر 31اگست 2025تک کیلئے کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید