• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خراب موسم، کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

لاہور( آئی این پی) شدید دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر سے روانہ ہوئیں۔ قراقرم ایکسپریس مقررہ وقت کی بجائے ڈیڑھ گھنٹہ ،بزنس ایکسپریس 6گھنٹے اورکراچی ایکسپریس 4گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا رہا۔
اہم خبریں سے مزید