• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرد ترین خشک موسم‘ دسمبر 2024ء نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (آئی این پی) دس سال بعد 2024ء کا دسمبر خشک اور سرد ترین قرار دیدیا گیا۔ اس حوالےسے محکمہ موسمیات نے ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق گزشتہ برس دسمبر میں بارشیں نہ ہونے سے شہریوں کو خشک موسم کا سامنا کرنا پڑا۔ دسمبر میں سرد اور خشک موسم کا دس سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2024ء میں ملک بھر کیلئے دسمبر خشک ترین رہا۔ یکم سے 3دسمبر کے دوران سردی کی پہلی لہر نے انٹری دی۔
اہم خبریں سے مزید