• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، مبینہ مقابلہ کے بعد دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ کورنگی پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ، اسلحہ برآمد کرلیا گیا،پولیس کے مطابق کورنگی نمبر ڈھائی راجپوتانہ اسپتال کے قریب پولیس کا ملزمان سے مقابلہ ہوا ،دوران چیکنگ مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ دیا گیا،ملزمان نے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی ،پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئےملزمان کی شناخت محمد ریحان اور افضال احمد کے ناموں سے ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید