• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے وی ایل سی، کاروں کی چوری اور فروخت میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے وی ایل سی نے کاروں کی چوری اور فروخت میں ملوث 5 ملزمان فہدجان ولد عبدالکریم، علی حسین ولد مظہر حسین، آکاش علی ولد عابد علی، اظہر حسین ولد شرف حسین اور آفاق ملک ولد غلام فرید کو گرفتار کرکے چوری شدہ کار جس پر جعلی رجسٹریشن نمبر لگایا ہوا تھابرآمد کرلی جو تھانہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے سے چھینی گئی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید