• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کی ٹکر سے پک اپ ڈرائیور کی ہلاکت، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کی ٹکر سے پک اپ ڈرائیور کی ہلاکت کے کیس میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کردی ،جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے ملزم شاہد ہنگورو کو عدالت میں پیش کردیا،تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کی میڈیکل رپورٹ بھی تاحال نہیں آئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید