• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی، قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب، کیک کاٹا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی سربراہ فریال تالپور ، سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کیک کاٹا،کیک کاٹنے کی تقریب ٹریژری لابی میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنے بانی چیئرمین سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید