• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع فیصل، بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مین شارع فیصل ایئر پورٹ چھوٹا گیٹ تھانے کے قریب بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 30 سالہ خاتون جاں بحق اور شوہر ندیم جو نیوی کے ملازم ہیں زخمی ہو گئے ،حادثے کا ذمہ داربس ڈرائیور موقع سے بس چھوڑ کر فرارہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید