کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی عدالتوں کی منتظم عدالت نے نمائش چورنگی کراچی سے گرفتار 19ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کورٹ نمبر2میں منتقل کردی۔