• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، مکان میں قائم پلاسٹک کے گودام میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی 6نمبرمیں مکان میں قائم پلاسٹک کے گودام میں لگنے والی آگ پر 4فائر ٹینڈرز کی مدد سے قابو پالیا گیا،فائربریگیڈحکام کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید