• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 ڈکیتی مزاحمت و فائرنگ کے واقع میں دو افراد زخمی، ایک ڈاکو پرشہریوں کا تشدد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاک 7میں نجی مارٹ کے قریب ڈاکوئوں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 35سالہ اسماعیل ولد مستقیم کو زخمی کردیا ، پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم عابداقبال کو علاقے کے لوگوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اورایک شہری نے ملزم کو گولی بھی ماری تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مبینہ ڈاکو عابد کو اپنی تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کیا ،علاوہ ازیں کورنگی کراسنگ سیکٹر31جی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 25سالہ امان احمد زخمی ہوگیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید