• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق روڈ، عمارت میں 2 گروہوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد زخمی، ٹریفک جام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) طارق روڈ میں واقع فری پورٹ بلڈنگ میں ہفتہ کو دو گروہوں میں تصادم ہوگیا ، فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ، ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا اوربلڈنگ کے تاجر سڑکوں پر نکل گئے جس کے باعث مین طارق روڈ ڈولمین مال کی طرف آنے اور جانے والی سڑک پر ٹریفک معطل ہوگئی جس کے باعث بد ترین ٹریفک جام ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید