• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں مذاکرات ختم کرنے کی بات کی، حامد رضا

اسلام آباد(جنگ نیوز)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں مذاکرات ختم کرنے کی بات کی ہے کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حکومت سے مذاکرات آگے بڑھانے کے لیے 9مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری سمیت اپنی اور کارکنوں کی عدالت کے ذریعے رہائی کی شرط رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اگر ان مطالبات میں سے کوئی ایک بھی مطالبہ نہیں مانا گیا تو پھر مذاکرات ختم ہو سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید