• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر زبیر پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن کے چیئرمین،ڈاکٹر شاہد صدر منتخب

ملتان(سٹاف رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر زبیر شاہین پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن کے چیئرمین، پروفیسر ڈاکٹر شاہد راؤ صدر منتخب ، احد مہدی کو سینئر وائس پریذیڈنٹ ،میاں اعزاز کو وائس پریذیڈنٹ فراز خان کو جنرل سیکرٹری، پروفیسر ڈاکٹر وقاص عمران کو جوائنٹ سیکرٹری ، ڈاکٹر اسماعیل بشیر کو خزانچی منتخب کر لیا گیا جب کہ کور کمیٹی ممبران کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن ممتاز، پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف،پروفیسر ڈاکٹر اختر علی طاہر ،فیاض ،عمران رسول پروفیسر ڈاکٹر رفیق انجم, میجر اکرم (ریٹائرڈ) ڈاکٹر مظہر الخالق اور ڈاکٹر حافظ مشتاق کا انتخاب عمل میں لایا گیا، اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج صدر پی ایم اے ملتان نے عہدیداران اور کور کمیٹی کے اراکین کو مبارکباد دی اور انہیں پی ایم اے ملتان کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
ملتان سے مزید