لاہور ( کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اقدام قتل کے 2 ملز موں محمد اسماعیل اور مہروزکی عبوری درخواست ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ملزمان کو50 ,50 ہزارکے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے21 جنوری کو وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرلیا ۔