• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بارکے انتخابات، بائیومیٹرک رجسٹریشن کاآج آخری روز

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں وکلاء کی بائیو میٹرک سسٹم پر رجسٹریشن کا آج آخری روز ہے، الیکشن 22فروری کوہونگے۔
لاہور سے مزید