• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری ذاتی زمین پر پولیس قبضہ،انصاف دلایا جائے،زاہد

پشاور (لیڈی رپورٹر)غازی آباد متنی کے رہائشی زاہد ولد میرکلام نے دو پولیس اہلکاروں، علی خان اور اصغر خان پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے یہ دونوں مبینہ طور پر ان کے ضعیف والد کو ہراساں کر رہے ہیں ان کی ذاتی زمین پر غیر قانونی قبضہ بھی کر چکے ہیں اور دھمکیاں بھی دے رہے ہیں انہوں نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور ائی خیبر پختونخوا سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر انصاف فراہم کرنیکا مطالبہ کیا ہے پشاور پریس کلب میں انہوں نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے دو بھائی بیرونِ ملک زرمبادلہ بھیج کر ملک کی خدمت کر رہے ہیں
پشاور سے مزید