• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی علماء کونسل کے زیر اہتمام آج احتجاج ہوگا

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) سنی علما کونسل کے زیر اہتمام کرم ایجنسی کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی ،بگن کرم میں مساجد اور قرآن پاک کو جلا ئے جانے کے خلاف مرکز اہلسنت جامع مسجد عبداللہ بن مسعود کراچی کمپنی میں بعد از نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔
اسلام آباد سے مزید