• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالے شیشوں والی گاڑی کو رشوت لیکر چھوڑنے والا اہلکار نوکری سے فارغ

اسلام آباد ( ‘ خصوصی نامہ نگار) کالے شیشوں والی گاڑی کو رشوت لیکر چھوڑنے کے مرتکب ڈولفن اہلکار حسن مقصود کو نوکری سے نکال دیا گیا جبکہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کے ایس ایچ او پر 2لاکھ رشوت کا الزام لگانے والاپی ٹی آئی کا 70سالہ حاجی لیاقت علی مغل انکوائری میں الزام ثابت نہ کر سکا۔ ڈی آئی جی نے اہلکار کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید