• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات میں چوہدری نعیم کی حمایت کرتے ہیں،اسلام آباد پی پی

اسلام آباد (جنگ نیوز ) پیلز پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج سید سبط الحیدر بخاری اسلام آباد بار کے صدر شکیل عباسی ایڈووکیٹ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی مسیحی رہنما راشد چوہان نےاسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے 11جنوری کو ہونیوالے انتخابات میں امیدوار برائے صدارت چوہدری محمد نعیم علی گوجر کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حلقہ احباب میں شامل تمام وکلاء چوہدری محمد نعیم علی گوجر کو ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔
اسلام آباد سے مزید