• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ناچاقی پر 21سالہ لڑکی خودکشی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دھمیال میں گھریلو ناچاقی پر 21سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ، پولیس کے مطابق 21سالہ نورین نے چوہے مار کر گولیاں کھاکر خودکشی کرلی ۔
اسلام آباد سے مزید