• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گر فتار دو ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گر فتار دو ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔شاہ شمس پولیس نے ملزم کامران عرف کامی سے پسٹل جبکہ قادرپورراں پولیس نے ملزم سلیم سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلی پولیس نے گزشتہ روز ان پانچوں افراد کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔
ملتان سے مزید