• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت میں ملوث 4 کباڑی گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر پولیس نے چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت کرنے والے 4 کباڑیوں نواب خان، نواب شانو، گل سعید اور محمد ابرہیم ولد خیالی گل کو گرفتار کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید