• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارے حادثہ میں ہلاکتوں کیخلاف شمعیں روشن

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) طیارے حادثہ میں 179 قیمتی جانوں کے ضیاع کے خلاف جنوبی کوریا کے عوام سے اظہار یک جہتی کے لئے جمعہ کو نیشنل پریس کلب میں شمعیں روشن کی گئیں ۔ اس موقع پر حادثے کا شکار خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید