• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی پنجاب،کشمیر، مری ،گلیات اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔گزشتہ روز ملک میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 13، استور منفی 12 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید