پشاور(جنگ نیوز)خیبر پختونخو پولیس کے سابق افسر سلیم اکبر آفریدی آف یاسین ابادپشاور کی رسم قل آج بروز اتوار دن 11 بجے بڈھنی روڈ یاسین آباد میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا شمار رہبر تحریک خان عبدالولی خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا سوگواران بھائی حمید اکبر جاوید اکبر نسیم اکبر افریدی جبکہ کے پی کے پولیس کے مرحوم ایس پی عبدل اکبر آفریدی کے بھائی اور سنیئر صحافی بیورو چیف اسلام اباد روزنامہ ریاست پشاور کے چچا تھے۔تمام دوست احباب سے رسم قل میں شرکت کی استدعاہے۔