• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ملزم گرفتار، 120لیٹرشراب برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں تھانہ دہلی گیٹ، تھانہ پرانی کوتوالی، تھانہ گلگشت، تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے ( محلہ جوادیہ، چوک دہلی گیٹ، چونگی نمبر 09، بستی کالرو، گھنٹہ گھر) ملتان کے گردونواح میں کیا گیا۔اس دوران 38 سے زائد گھروں سمیت03کرایہ دار اور دیگر اہم مقامات کی چیکنگ کی گئی ج بکہ 75 افراد کی سی آر او چیکنگ اور 05وہیکلز کی بھی چیکنگ کی گئی، سرچ آپریشن کے دوران 01 شراب فروش ملزم معہ شراب 120لیٹر اور 01 منشیات فروش ملزم معہ04 کلوگرام منشیات ملزمان کو گرفتار کرکے مزید کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید