• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء کے فیڈرل بورڈ کے حوالے سے مسائل حل کراؤنگا،پروفیسر عادل شاہ

اسلام آباد(جنگ نیوز)فیڈرل بورڈ کے ممبر بورڈ آف گورنر کے امیدوار پروفیسر عادل علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ منتخب ہونے کے بعد طلباء کے فیڈرل بورڈ کے حوالے سے تمام مسائل پیپر ری چیکنگ ،اور دیگر نظام میں بہتری کیلئے بھرپور کوشش کرینگے۔
اسلام آباد سے مزید